سرکاری پاسپورٹ بنوانے کی آخری تاریخ 22 جولائی مقرر

مردان: سرکاری ملازمین کیلئے سرکاری پاسپورٹ بنوانے کی آخری تاریخ 22 جولائی2019 مقرر کی گئی ہے جس کے بعدمتعلقہ سرکاری ملازمین کے خلاف ایف آئی اے کے ذریعے پاسپورٹ ایکٹ 1974کے تحت کاروئی کرکے اٴْن کے پرانے پاسپورٹ منسوخ اور … Continue reading سرکاری پاسپورٹ بنوانے کی آخری تاریخ 22 جولائی مقرر